//////فائدہ ہی فائدہ//////
لیموں میں ایک چمچ یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ اسے ز ندگی بھر کیلئے اپنی عادت بنالیں گےنیویارک)نیوزڈیسک( اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم صبح کے وقت اٹھتے ہیں تو جسم میں شدید کمزوری محسوس کرنے کے ساتھ تھکاوٹ بھی ہوتی ہے۔ایسی صورت میں دن کا آغاز انتہائی مشکل ہوجاتاہے اور ہم سارا دن نیند اور بے چینی کاشکار رہتے ہیں،آئیے آپ کو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر بنائے جانے والا ایسا جادوئی نسخہ بتاتے ہیں جس کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ ساری عمر ایسا کرتے رہیں گے۔یہ نسخہ صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور ہر کسی نے اسے بہت ہی مفید پایا ہے۔ایک لیموں لے کر اس کا رس نکالیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ خالص زیتون کے تیل کا ڈالیں۔اب اس آمیزے کو ہر صبح استعمال کرنے سے آپ کے متعدد صحت کے مسائل حل ہوجائیں گے۔یہ آمیزہ ناشتے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں تبدیلی آئے گی۔اس کی وجہ سے آپ کی قبض ٹھیک ہوگی، دل کی بیماریاں دور رہیں گی اور ساتھ ہی جگر،پِتا اور لبلبہ بہتر طریقے سے کام کرنے لگیں گے،گردے اور مثانے کے مسائل بھی حل ہوں گے اور ساتھ ہی جگر بھی صاف ہوجائے گا۔اگر آپ کو بھی چاکلیٹ سے الرجی ہے تو اس کی وجہ انتہائی غلیظ ہے کیونکہ۔۔۔زیتون کا تیلزمانہ قدیم ہی سے رومن اور یونانی اقوام اس کی افادیت کو مانتی آئی ہیں اور اسے ’مائع سونے‘کا نامبھی دیا گیا ہے۔اس میں موجود فیٹی ایسڈکی وجہ سے برے کولیسٹرول کو کم کیاجاسکتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم سے زہریلے مادے بھی نکالے جاسکتے ہیں۔لیموںوٹامن سی ،پوٹاشیم،فاسفورس، پروٹین، وٹامن بی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور اس پھل میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔لیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے سے آپ کا معدہ بہتر طریقے سے کام کرسکے گااور معدے سے زہریلے مادے فضلہ کی صورت میں نکل جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment