اگر آپ کا اسمارٹ فون بہت
زیادہ گرم ہوجائے تو کیا کریں
اگر آپ کا اسمارٹ فون بہت زیادہ گرم ہوجائے تو کیا کریں؟
، دھواں نکلنے لگے یا آگ پکڑ لیں تو کیا کرنا چاہئے؟اس کا جواب امریکا کے مشہور
میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) نے دیا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے
کہ اگر آپ کا اسمارٹ فون اوور ہیٹ یا بہت زیادہ گرم ہوجائے تو اگر وہ چارج پر لگا
ہے تو فوری طور پر اس کی پن ساکٹ سے نکال لیں۔ان کے بقول ڈیوائس کو زیادہ گرم ہونے
کی ابتدائی سطح پر روک دینا اسے پھٹنے سے بچا سکتا ہے تاہم آخری مرحلے پر اسے
بچانا کافی مشکل ہوتا ہے۔اسی طرح اگر فون میں آگ لگ جائے تو اسے پہلے تو چارجنگ سے
نکال کر اسے بجھانے کے لیے پانی کی بجائے کسی فائر بلینکٹ کا استعمال کریں یا ایسا
کپڑا جو جلد آگ نہ پکڑتا ہو۔اسی طرح اگر معاملہ ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس ہو تو
امداد کے لیے رجوع کرنا چاہئے۔اگر تو آپ کے پاس گلیکسی نوٹ 7 ہے تو اچھا خیال تو یہی
ہے کہ اسے کسی اور فون سے بدل لیں کیونکہ سام سنگ کے تبدیل ہونے والے نوٹ سیون میں
بھی بیٹری مسائل کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
آن لائن ادائیگی کا ایک نیا طریقہ
لڑکیوں کو ہی طلاق کا الزام کیوں دیا جاتا ہی
لڑکیوں
کو ہی طلاق کا الزام کیوں دیا جاتا ہی گلوکارہ عینی لاہور )اُردو پوائنٹ اخبارتازہ
ترین۔ 11 اکتوبر2016ء(معروف گلوکارہ عینی خالد نے دوسری شادی پر مذمت کا شکار
بنانے والے افراد کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شرمندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔عینی خالد
نے گزشتہ ہفتے شادی کےایک سال مکمل ہونے پر سعد احمد خان کے ساتھ شادی کی تصاویر
اپ لوڈ کی تھیں۔اب گلوکارہ کی نئی پوسٹ کے مطابق کچھ فالورز نے دوسریشادی پر انہیں
بدزبانی کا نشانہ بنایا اور ایسے کمنٹس کیے کتنی بار آپ شادی کریں گی٬ کمینی٬
واہیات عورت وغیرہ۔عینی خالد نے تحریر کیاکہ وہ طلاق یافتہ تمام خواتین کے حق کے
بارے میں بات کررہی ہیں۔اپنی طویل پوسٹ میں انہوں نے مذہبی حوالے بھی دیئے ہمارا
مذہب طلاق کے بعد شادی کی اجازت دیتا ہے٬ ہماری خوبصورت حضرت خدیجہؓ نے تین بار
شادی کی٬ ان کی تیسری شادی حضرت محمد مصطفیٰصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہوئی٬ جن
سے بہتر کون ہوسکتا ہی کوئی بھی نہیں۔.
فائدہ ہی فائدہ
لیموں میں ایک چمچ یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ اسے ز ندگی بھر کیلئے اپنی عادت بنالیں گے11/October/2016, 21:57dailypakistanنیویارک)نیوزڈیسک( اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم صبح کے وقت اٹھتے ہیں تو جسم میں شدید کمزوری محسوس کرنے کے ساتھ تھکاوٹ بھی ہوتی ہے۔ایسی صورت میں دن کا آغاز انتہائی مشکل ہوجاتاہے اور ہم سارا دن نیند اور بے چینی کاشکار رہتے ہیں،آئیے آپ کو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر بنائے جانے والا ایسا جادوئی نسخہ بتاتے ہیں جس کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ ساری عمر ایسا کرتے رہیں گے۔یہ نسخہ صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور ہر کسی نے اسے بہت ہی مفید پایا ہے۔ایک لیموں لے کر اس کا رس نکالیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ خالص زیتون کے تیل کا ڈالیں۔اب اس آمیزے کو ہر صبح استعمال کرنے سے آپ کے متعدد صحت کے مسائل حل ہوجائیں گے۔یہ آمیزہ ناشتے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں تبدیلی آئے گی۔اس کی وجہ سے آپ کی قبض ٹھیک ہوگی، دل کی بیماریاں دور رہیں گی اور ساتھ ہی جگر،پِتا اور لبلبہ بہتر طریقے سے کام کرنے لگیں گے،گردے اور مثانے کے مسائل بھی حل ہوں گے اور ساتھ ہی جگر بھی صاف ہوجائے گا۔اگر آپ کو بھی چاکلیٹ سے الرجی ہے تو اس کی وجہ انتہائی غلیظ ہے کیونکہ۔۔۔زیتون کا تیلزمانہ قدیم ہی سے رومن اور یونانی اقوام اس کی افادیت کو مانتی آئی ہیں اور اسے ’مائع سونے‘کا نامبھی دیا گیا ہے۔اس میں موجود فیٹی ایسڈکی وجہ سے برے کولیسٹرول کو کم کیاجاسکتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم سے زہریلے مادے بھی نکالے جاسکتے ہیں۔لیموںوٹامن سی ،پوٹاشیم،فاسفورس، پروٹین، وٹامن بی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور اس پھل میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔لیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے سے آپ کا معدہ بہتر طریقے سے کام کرسکے گااور معدے سے زہریلے مادے فضلہ کی صورت میں نکل جائیں گے۔
No comments:
Post a Comment